![]() |
Impara Lingue Online! |
![]() |
|
|
|
| |||||
کیا تمھارا باورچی خانہ نیا ہے؟
| |||||
تم آج کیا پکانا چاہتے ہو؟
| |||||
تم بجلی یا گیس کے چولہے پر پکاؤ گے؟
| |||||
کیا مجھے پیاز کاٹنا ہے؟
| |||||
کیا مجھے آلو چھیلنا ہے؟
| |||||
کیا مجھے سلاد دھونا ہے؟
| |||||
گلاس کہاں ہیں؟
| |||||
برتن کہاں ہیں؟
| |||||
چھری کانٹے کہاں ہیں؟
| |||||
کیا تمھارے پاس کین اوپنر ہے؟
| |||||
کیا تمھارے پاس بوتل کا اوپنر ہے؟
| |||||
کیا تمھارے پاس کارک نکالنے کا آلہ ہے؟
| |||||
کیا تم سوپ اس برتن میں بناتی ہو؟
| |||||
کیا تم مچھلی اس کڑاہی میں تلتی ہو؟
| |||||
کیا تم سبزیاں اس گرل میں بناتی ہو؟
| |||||
میں میز تیار کرتا ہوں
| |||||
یہاں چاقو، کانٹے اور چمچے ہیں
| |||||
یہان گلاس، پلیٹیں اور نیپکن ہیں
| |||||